شگر( عابدشگری)شگرتسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں ارباب اختیار اور مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہے۔ شگر کے علاقہ تسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کے ماں عرصہ دراز سے گردے کی عارضے میں مبتلا ہے اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹروں کے مطابق ان کے دونوں گردے ناکارہ ہو رہے ہیں جس کے لیے کڈنی ٹرانسپلانٹ کی تجویز دی ہیں جس کے لیے دس سے پندرہ لاکھ کی خطیر رقوم کی ضرورت ہے کم گھریلو وسائل کی وجہ سے علاج کرانے سے قاصر ہے اور حکومت گلگت بلتستان و پاکستان سے پرزور امداد کی اپیل ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ میڈیا پر اعلی حکام سے امداد کی درخواست کے باوجود اب تک کوئی بھی حکومتی نمائندے مدد کو نہیں پہنچے ہیں جس پر کافی مایوس ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا