ہنزہ(قیمت جان ہنزائی)پیپلز پارٹی کے بانی چیرمین شہید ذولفقار علیبھٹو کی ۳۹ شہادت برسی انتہای عقیدت اور احترام سے علی آباد سیکریرٹ میں منایا گیا دعاییہ تقریب میں ہنزہ بر سے جیالوں کارکنوں اور بزرگوں نے شرکت کی تقریب کی صدارت صدر پی پی پی ہنزہ ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کی جبکی فدا کریم نایب صدر کے علاوہ قیمت جان میڈیا کواڈینٹر ہنزہ صداقت علی انفارمیشن سکٹریری منظور برچہ ڈیپٹی جنرل سکٹریری اور کثیر تعداد میں جیالون نے شرکت کی اس تقریب میں بٹھو شیہد کی قربانیوں اور گلگت بلتستان کے لیے ان کے احسانات پے خراج عقیدت پیش کی گی ان کے ایصال ثواب کے کیے خصوصی دعا کی گی پپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنے کے لیے تجاویز دی گیی چیرمین بلاول بٹھو کی خصوصی ہدایت پے رکینت سازی مہم پے گفتگو ہوی اور اس بات پے زور دیا گیا کی گھر گھر پپلز پارٹی کا پیغام پہنچا دیا جاے گا تقریب سے فدا کریم ظہور کریم نے بی خطاب کیا انھوں نے اپنے خطاب میں پپلز پارٹی کو ہنزہ میں منظم کرنے پے زور دیا فدا کریم نے کہا کی ہنزہ میں جتنے بی کام ہوے ہیں پپلز پارٹی کے دور میں ہوے ہیں انھوں نے بہت جلد ایک کتابچہ بروشر بنانے پے زور دیا تاکی عوام کو اگاہی ہو گوجال سے دو بزرگوں نے بی خطاب کیا انھوں نے کہا گوجال کے عوام پے پی پی پی کے بہت احسانات ہیں لوگ کہتے ہیں وزیر بیگ نے کام نہں کیا جبکی وزیر بیگ نے گوجال کے لیے بہت کام کیا ہے چپورسن اور شمشال میں ہم سر اٹھا کے چل رہے ہیں پی پی پی کے کاموں کی وجہ سے تقریب سے ظہور کریم ایڈوکیٹ نے بی خطاب کیا کی ہنزہ میں پپلز پارٹی کو مخالیفین بدنام کر رہے ہیں جبکی اے ٹی اے پولیس لگاتی ہے حکومت نہی اج ان اسیر رہنماوں کی لیگل معاونیت امجد ایڈوکیٹ اور میں کر رہے ہیں انھوں نے ہنزہ کے لیے اضافی سیٹ کا مطالبہ بی کیا تقریب کے اختیام پے ریلی کا اہتمام کیا گیا پی پی پی افیس سے ریلی شروع ہوی اور فور سیزن ہوٹل پے اختیام ہوئی
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا