شگر( نامہ نگار)ممتاز سماجی رہنماء کاچو ذوالفقار علی خان نے کہا ہے کہ سرکاری طور زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کے بغیر موجودہ ریٹ پر سے عوام کے شدید رد عمل کا سامنا ہوسکتا ہے لہذا انہیں خالصہ سرکار پر تعمیر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی زمین پر گرائونڈ کیلئے سائیٹ سلیکشن سمجھ سے بالاتر اور مقامی افراد اس کے شدید مخالف ہے۔شگر سنٹر میں لوگوں کے پاس محدود زرعی زمین موجود ہے جہاں سرکاری عمارات اور دیگر تعمیرات سے عوامی ان زرعی اراضیوں سے بھی ہاتھ دھو کر بیٹھنے پر مجبور ہونگے۔اس وقت شگر سنٹر میں ایک کنال زمین کی قیمت 40لاکھ سے زائد ہے لیکن سرکاری طور صرف450000روپے مختص ہے۔ جوکہ عوام کیساتھ ظلم ہے۔ اگر سرکاری عمارتوں اور دیگر تعمیرات کو انہی ایریاز میں کرنا لازمی ہے تو سرکاری طور زمینوں کی قیمت بڑھاکر 400000کا روپے کیا جائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا