کراچی(سٹی رپورٹر) اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ بلتستان کا اہم تقریب بسلسلہ تقریب حلف برداری و سالانہ انتخابات اے ایس او ہاوس عوامی کالونی کراچی میں ہوا ۔جس میں طلبہ و عماٸدین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔خادم حسین صدر جب کہ منور علی بلا مقابلہ جنرل سکرٹیری منتخب ہوا ۔نو منتخب کابینہ سے مشہور عالم دین جناب شیخ محمد حسین رئیسی نے حلف لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے القلم ماڈل پبلک سکول کے پرنسپل سرذاکر حسین اور مولانا محمد علی جوادی نے نوجوان نسل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل قومی خدمت کیلئے آگے آئیں۔نوجوان نسل کو چاہے کہ وہ سماجی کاموں خاص کر تعلیمی میدان میں قوم کو آگے لانے کیلئےاپنا کردار ادا کریں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا