اسلام آباد( تحریر نیوز ادارتی خبر) گوگل نے تحریر نیوز نیٹ ورک کا گلوبل ٹریفک رینک جاری کردیا۔ گوگل کی طرف سے انٹرنیٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق تحریر نیوز نیٹ صرف 8ماہ اور2 ہفتے کی ہے۔ جبکہ اس سائٹ کا گلوبل سرچ رینک 2073831ہے ۔ اس ویب سائٹ پر روزانہ 232لوگ جبکہ افیشل فیس بُک پیج پر روزانہ464 افرادوزٹ کرتے ہیں۔ چیف ایڈیٹر تحریر نیوز نیٹ ورک نے انتہائی قلیل مدت میں گوگل ٹریفک رینک کے اوسط کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے تمام ایڈیٹرز، بیورو چیف اور ڈسٹرک رپورٹر کو مزید اچھے اور بہتر خبروں کی اشاعت کو یقینی بنانے اور ٹیم ورک کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ یاد رہے تحریر نیوز نیٹ ورک نے گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف سیاسی بنایات کے بجائے گلگت بلتستان کے اہم قومی اور معاشرتی مسائل پر بے لاگ تجزیاتی خبروں اور مضامین کی اشاعت کے ساتھ پاکستان بھر سے اہم قومی خبروں کے ساتھ بین الاقوامی تناظر میں پیش آنے والے اہم واقعات اور سرخیوں کی اشاعت کے ذریعے گلگت بلتستان کے خبروں کو بھی شہری علاقوں کے عوام تک پونچانے کا منفرد طریقہ اپنایا ہے۔
ہماری اولین ترجیح گلگت بلتستان کے نئے لکھاریوں،شاعروں اور ادیبوں کیلئے مقامی میڈیا میں سپیس کی فراہمی کے ایشوز کو ختم کرنا ہے تاکہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔
ہمارا وٹس ایب : 03150203256
ایمیل :tehreernewsgb@gmail.com
ویب سائٹ: www.tehreernews.com
فیس بک آفیشل پیج: www.facbook.com/tehreernews
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا