کھرمنگ (حسن عباس )ضلع کھرمنگ بلتستان کے سیاحتی مقام منٹھوکھا کے مقام پر ایس کام کی موبائیل نیٹ ورک کئی دنوں سے بند ہے جس کی وجہ سے سیاح اور صارفین شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اہل علاقہ کی جانب سے حکام ایس کام انتظامیہ سے مسلسل شکایات کے باوجود کوئی سُننے والا نہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب ادارہ مستقبل بنیاد پر سروس دینے کی حیثیت نہیں رکھتے ہو اس قسم کے غیرمعیاری موبائل نیٹ ورک کے نام پر عوام کو لوٹتےکیوں ہوں۔ اہل علاقہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتظامیہ سے عوامی مطالبہ ہے کہ جلد نیٹ ورک بحال کریں تاکہ عوام کو مواصلاتی سہولیات میسر ہو سکے۔
ضلع کھرمنگ کے اہم سیاحتی مقام پر SCOM موبائل سروس کئی دنوں سے بند۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا