چلاس(فخر عالم سے)پیرا میڈیکل سٹاف ایسو سی ضلع دیامر کا ایک اہم اجلاس آج ڈی ایچ کیو ہسپتال چلاس میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت جنرل سیکریٹری بابر خان نے کی جبکہ اجلاس میں صوبائی صدر پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن محسن شاہ ،جنرل سیکریٹری مالک شاہ اور دیگر اراکین نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں پیرا میڈیکل سٹاف کے دیرینہ مسائل پر روشنی ڈالی گئی اور اجلاس میں کہا گیا کہ پیرا میڈیکل سٹاف کے ٹیکنیشنز کو اب تک اپ گریڈ نہیں کیا گیا ہے۔انہوں نے وزیر اعلی سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ جلدازجلد ٹیکنیکل سٹاف کوگریڈ 9 سے اپ گریڈ کر کے گریڈ 12 پر ایڈجسٹ کیا جا ئے ،تاکہ سٹاف میں پا ئے جا نے والی بے چینی ختم ہوسکے ۔
دیامر پیرا میڈیکل اسٹاف کا اہم اجلاس، دیرنیہ مسائل کی حل کیلئے وزیر اعلی سے مطالبہ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا