صفائی ناقص انتظام، سکردو شہر کا قدیمی مارکیٹ گٹر نالے کا منظر پیش کرنے لگے۔

0 0

سکردو(پ،ر) ضلع سکردو کا سب سے قدیمی مارکیٹ بھٹو بازار بلدیہ سکردو اور ویسٹ منیجمنٹ کی عدم توجہہی کی وجہ سے گٹر ندی بن گئے۔ ناقص صفائی کی وجہ سے دکانوں میں پانی بھر گیا ہے جبکہ پورا بازار اس وقت تالاب کا منظر پیش کررہا ہے لیکن ذمہ دار اداروں کو کوئی خبر نہیں۔ بھٹو بازار کے دوکانداروں نے کہا ہے کہ حکومت اس بازار میں کے قدیمی روڈ کی تعمیر اور یہاں مسلسل پانی بھرنے کے مسلے کو ختم کرنے کیلئے کوئی عملی اقدام اُٹھائیں ورنہ ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website