چلاس(مامون اللہ)چلاس شاہراہ قراقرم تھلپن کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم ۴ افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق الصبح چلاس سے تھک جانے والی آساتذہ کی کار کے ساتھ مخالف سمیت سے آنے والے ٹرک کا ٹکر ہوگیا جس کے نتیجے میں کار کے اندر سوار ۴ آساتذہ شدید زخمی ہوگئے ،جبکہ کار کو شدید نقصان پہنچ گیا ۔مقامی لوگوں نے زخمی افراد کو چلاس ہسپتال منتقل کر جہاں ان کو طبعی امداد دی جارہی ہے ۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا