سکردو(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہسپتال سکردو کے بے ہوشی کے ماہر ڈاکٹر محمد باقر نے تحریر نیوز نیٹ ورک سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکردو ہسپتال میں دور جدید کے سائنسی تحقیق سے باقاعدہ منظور شدہ ایک انجیکشن سے سکردو ہسپتال میں دوران زچگی خواتین کو انجیکشن لگانے سے بغیر درد کے نارمل حالات میں بچہ کی پیدایش ممکن بنایا جارہا ہے جو کی بہت بڑا اقدام ہے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس انجیکشن کے استعمال سے سے ماں اور بچے کی صحت پر کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے انہوں نےکہا کہ یہی انجیکشن اسلام آباد شفا انٹرنیشنل ہسپتال سمیت ملک کے دیگر بڑے ہسپتالوں میں اسی ہزار سے ایک لاکھ بیس ہزار فیس وصول کیا جارہا ہے اور سکردو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں یہ انجیکشن بالکل فری لگایا جارہا ہے اور بہت بڑی سہولت ہے اس کا فائدہ بلتستان کے خواتین کو مل جائیگا
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا