سکردو(ڈسٹرک رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان بھر میں چائنیز نمک (اجینو موٹو) پر پابندی لگادی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے مطابق اجینو موٹو نمک کی تیاری، درآمد، ترسیل اور خرید و فروخت پر فوری طور پابندی عائد کریں۔ لیکن گلگت بلتستان کے تمام ہوٹلوں اور مارکیٹوں میں یہ مضر صحت نمک بغیر کسی خوف خطر کے فروخت کیا جارہا ہے جس کے سبب مختلف قسم کی بیماریاں پھوٹ کرنے کا خدشہ ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ گلگت بلتستان کے نام اضلاع میں مضر صحت اشیاء خوردنوش کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت میکنزم تیار کریں اور گلگت بلتستان کے داخلی حدود میں محکمہ ایکسائز اور خوراک کی نگرانی میں فوڈ چیک زون بنائیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا