اسلام آباد (بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ کے فل بینچ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت کےلئے بھی نا اہل قرار دے دیا۔فاضل عدالت نے اس سلسلے میں دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ کوئی بھی نا اہل شخص کسی سیاسی پارٹی کا عہدیدار بھی نہیں ہو سکتا۔فاضل عدالت نے نواز شریف کے وہ فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیئے جو ا نہوں نے دوبارہ پارٹی صدر بن کر کئے تھے۔دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف کو آئین کے آرٹیکل62و ن ایف کے تحت نا اہل کیا گیا۔جس کے بعد پارلیمنٹ نے قا نون سازی کر کے ان کو پارٹی کا دوبارہ صدر بنا لیا گیا۔پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانو ن سازی نہیں کر سکتی۔لہذا نواز شریف کو پارٹی صدر بنا نے کے قا نون کو کالعدم قرار دیا جائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا