استور(عابدپروانہ) استور گلگت بلتستان نیشنل مومنٹ کے چرمین ڈاکٹر غلام عباس نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی نااہلی کوچھپانے کے لئے میڈیاء ہاوسس میں غیر قانونی چھاپے لگاکر سچائی کا گلہ گونٹنے کی ناکام کوشش کررہی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں روزنامہ ہمالیہ ٹوڈے کے ہیڈ آفس میں چھاپے میں ملوس آفرد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیں۔ تفصلات کے مطابق گلگت بلتستان نیشنل مومنٹ اور استور سپریم کونسل کے چرمین ڈاکٹر غلام عباس نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی ناآہلی اور کرپشن کو چھپانے کے لئے حق اور سچ لکھنے والوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کررہی ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر یہ غیر قانونی کام صوبائی حکومت کے کہنے پر نہی ہوا ہے تو صوبائی حکومت اس واقے کا نوٹس آب تک کیوں نہی لے رہی ہے انہوں آئی جی گلگت بلتستان چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ روزنامہ ٹوڈے اخبار کی ٹیم کو حراساں کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ہمالیہ اخبار کی پوری ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کی جائیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا