سکردو(پ ر) عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان گلگت بلتستان کے چیئرمین محمد شریف خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے محکمہ کا قیام غیرقانونی ہے اور اس محکمے کو فوری طور پر بند کیا جائے ورنہ عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ ئیگا اور ٹیکس فری زون علاقے میں اس محکمے کا قیام غیر قانونی ہے انہوں نے کہا سابقہ دورحکومت میں اس محکمے کو اپنے عیاشیوں کیلئے ٹیکس وصول کرنے گلگت بلتستان میں لایا گیا تھا اور گلگت بلتستان کے عوام کے اوپر مسلط کیا گیا جس طرح عوام کو اس محکمے نے پرشان کیا ہوا ہے وہ قابل مذمت ہے انہوں نے مذید کہا کہ داسو چیک پوسٹ پر اس محکمے کو بیٹھا کر گلگت بلتستان میں غیر قانونی گاڑیوں کا داخلہ روکا جائے جو گلگت بلتستان میں چل رہا ہے ان گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرنا غیرقانونی ہے وہ بھی گلگت بلتستان متنازعہ علاقے میں اس لئے اس محکمہ کو فارغ التحصیل کیا جائے
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا