گلگت(پریس ریلیز)مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کہا ہے کہ دور حاضر میں میڈیا کے کردار سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہے.گلگت بلتستان کا میڈیا ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ گلگت بلتستان کا میڈیا کی زمہ داریاں بہت زیادہ ہے.پوری دنیا کی نظریں گلگت بلتستان پر ہے کیونکہ گلگت بلتستان جغرافیائی لحاظ سے منفرد مقام حاصل ہے.سی پیک اور دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کا رُخ گلگت بلتستان کی طرف ہورہاہے.چند سال گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے. گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دنیا کی سب بڑی جمہوریت ہے. یورپ. امریکہ اور دیگر ممالک سے پاکستان میں جمہوریت بہتر انداز میں چل رہی ہے. گلگت بلتستان کے میڈیا کو مضبوط بنائیں گے.اگرمیڈیا مضبوط ہوئی تو ملک اور علاقہ بھی مضبوط ہوگا۔
دور حاضر میں میڈیا کے کردار سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا، مشیر اطلاعات کا اہم بیان۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا