چلاس (کرائم رپورٹ) ضلع دیامر سے آئل ٹینکر میں لاکھوں روپے کے عمارتی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئیں،تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے اسکواڈ نے معمول کی تلاشی کے دوران شک کی بنیاد پر آئل ٹینکر کو روک کر چیک کیا تو خفیہ خانوں سے لاکھوں مالیت کی تعمیراتی لکڑی برآمد ہوئے،اہلکاروں نے لکڑی اپنے قبضے میں لیکر ٹرک ڈرائیور کو جوٹیال پولیس کے حوالے کردیا ۔چیف سکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے سکوار چیک پوسٹ کے کنٹینٹ چوکیدار شیر عالم کو نقد ۔5۔ہزار جبکہ سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے کنٹینٹ چوکیدار کو نقد ۔15۔ہزار روپے انعام سمیت کاکردگی سرٹیفکیٹ اور ملازم کو فوری مستقل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا