نیوریارک(نیوز آن لائن)وٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر آزمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ اس فیچر سے گروپ ایڈمنز کو مزید اختیار حاصل ہو گئے ہیں اور ایک گروپ ایڈمن کسی دوسرے ایڈمن کو گروپ سے نکالے بغیر بھی ایڈمن کے عہدے سے ہٹا سکتا ہے۔ اس وقت وٹس ایپ میں کسی فرد کو گروپ ایڈمن کے عہدے سے ہٹانے کے لیے پہلے اسے گروپ سے نکالنا پڑتا ہے اور پھر نئے سرے سے عام فرد کی طرح گروپ ممبر بنانا ہوتا ہے۔ نئے فیچر کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا جا چکا ہے۔
وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر لاونچ کر دیا،گروپس ایڈمنز کیلئے اچھی اور بُری خبر۔
More Stories
تشدد پر مبنی واقعات کی لائیو سٹریمنگ کی روک تھام کیلئےفیس بک نے نئی پالیسی متعارف کرادی۔
زونگ فور جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،کمپنی نے نئی آن لائن سروس متعارف کرادی۔
انسٹاگرام تصاویر کے لائکس کی تعداد چھپانے کا فیچر متعارف۔