گلگت(پ۔ر) صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا کہ حفیظ الرحمن کرپشن کے آتش فشاں کے اوپر بیٹھا ہوا ہے اور کرپشن کا لاوہ گرم ہو رہا ہے اس لاوہ کے پٹھنے کا بھی خطرہ ہے کرپشن کا لاوہ پھٹ گیا تو جلد مناور جیل جاینگے گلگت بلتستان میں اس وقت سب سے بڑا مسلہ کرپشن کا ہے جس کا سربراہ حفیظ الرحمن خود ہیں سرکاری اداروں میں کرپشن اور لوٹ مار کو حفیظ نے اپنا فیورٹ سبجیکٹ بنا دیا ہے اور اپنی مضبوط ٹیم کے ذریعے کرپشن میں مصروف عمل ہیں انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام باشعور اور پر امن عوام ہے امن و امان کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے گلگت بلتستان کے لئے سب سے بڑی خطرہ حفیظ الرحمن خود ہیں خطے کی امن کو برقرار رکھنے کے لئے یہاں کی غیور عوام مثالی کردار ادا کر رہی ہے ٹیکس کے دھرنے میں گلگت بلتستان کی غیور عوام نے ایک ہو کر امن میں مثالی کردار ادا کیا اس وقت حفیظ سرکار نے امن کو خراب کرنے کے لئے لاکھ کوشش کی مگر بری طرح ناکام ہوگئے آج امن کے حوالے سے حفیظ الرحمن کی باتیں بغل میں چھری منہ میں رام رام کے مترادف ہے گلگت بلتستان کی عوام قانون کی پاسداری پر عمل کرنا جانتی ہے حفیظ عوام کو قانون اور آئین کی دھمکیاں دینے کے بجائے اپنی حرکتیں ٹھیک کریں انہوں نے مزید کہا کہ عارضی ملازمین کا دھرنا صوبائی حکومت کی ناکامی اور عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے آئے روز حکومت کے خلاف دھرنے دیئے جا رہے ہیں مگر حکومت سب اچھا ہے کا نعرہ لگا رہی ہے گلگت بلتستان کی عوام نے آئے روز دھرنے لگا کر حفیظ الرحمن خلاف عدم اعتماد کر لیا ہے اب حفیظ الرحمن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچاہے انہوں نے اس موقعے پر مزید کہا کہ ٹیکس کے معاملے میں اگر مقتدر حلقے بیچ میں نہیں آتے تو گلگت بلتستان کے حالات خطرات کی طرف جا سکتے تھے۔ہم ن لیگ کی دشمنی میں نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اگر حفیظ الرحمن کو فری ہینڈ دے کر چھوڑا گیا تو گلگت بلتستان کا سودا کرے گا بلتستان کی عوام باشعور اور پر امن عوام ہے امن و امان کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ ٹیکس کے دھرنے میں گلگت بلتستان کی غیور عوام نے ایک ہو کر امن میں مثالی کردار ادا کیا اس وقت حفیظ سرکار نے امن کو خراب کرنے کے لئے لاکھ کوشش کی مگر بری طرح ناکام ہوگئے آج امن کے حوالے سے حفیظ الرحمن کی باتیں بغل میں چھری منہ میں رام رام کے مترادف ہے گلگت بلتستان کی عوام قانون کی پاسداری پر عمل کرنا جانتی ہے حفیظ عوام کو قانون اور آئین کی دھمکیاں دینے کے بجاے اپنے حرکتیں ٹھیک کریں انہوں نے مزید کہا کہ عارضی ملازمین کا دھرنا صوبائی حکومت کی ناکامی اور عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے آئے روز حکومت کے خلاف دھرنے دیں جا رہے ہیں مگر حکومت سب اچھا ہے کا نعرہ لگا رہی ہے گلگت بلتستان کی عوام نے آئے روز دھرنے لگا کر حفیظ الرحمن خلاف عدم اعتماد کر لیا ہے اب حفیظ الرحمن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچاہے انہوں نے اس موقعے پر مزید کہا کہ ٹیکس کے معاملے میں اگر معتدر حلقے بھیج میں نہیں آتے تو گلگت بلتستان کے حالات خطرات کی طرف جا سکتے تھے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان کب جیل جانے والے ہیں؟ اہم سیاسی رہنما نے انکشاف کردیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا