شہباز شریف نے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

0 0

لاہور: (مانٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف نے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ سربراہ ہوں گے، رانا مشہود اور آئی جی سمیت 20 ارکان شامل ہوں گے۔

کمیٹی بچوں کے حوالے سے حفاظتی تدابیر ، نصاب میں بچوں کے حفاظت کے حوالے سے مضامین اور یونیورسٹی سے ریسرچ مضامین نصاب میں شامل کرنے کی سفارشات مرتب کر کے وزیر اعلیٰ کو 15 دن میں پیش کرنے کی پابند ہو گی۔

کمیٹی پورے صوبے میں بچوں کے بارے کیسز میں ہونے والی تاخیر اور پیش رفت کے حوالے سے بھی اپنی رپورٹ مرتب کرے گی اور جن کیسز میں کوتاہی ہوئی ہے اس پر اپنی سفارشات بھی مرتب کرے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website