اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے زینب کے قتل کوانتہائی افسوسناک واقعہ قراردیتے ہوئے کہ معصوم بچی کاقتل ہرپاکستانی کادکھ ہے، مظاہرین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا ملتی تو یہ واقعہ نہ ہوتا۔ ایک ویڈیو پیغام میں اُنکا کہنا تھا کہ یہ دکھ صرف والدین کا نہیں ہرپاکستانی کاہے، مجھےیہی خوف ہے ہمارامعاشرہ کہاں جارہاہے۔قصورمیں یہ پہلاواقعہ نہیں، پہلے بھی واقعات ہوتے رہے ہیں، پولیس نے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں، پولیس لوگوں کی محافظ ہے یا قاتل، پنجاب کی پولیس کبھی ٹھیک نہیں ہوگی۔
مجھے خوف ہے کہ ہمارامعاشرہ کہاں جارہاہے،معصوم زینب کی بہیمانہ قتل پر کپتان کا اہم بیان۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا