سکردو( ڈسٹرک رپورٹر) بلتستان ریجن میں سرکاری اسکولوں میں نظام تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے ٹھوس اقدمات اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈی محکمہ تعلیم بلتستان ریجن کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہمعیا ر تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کی جارہی ہیں اُنکا کہنا تھا کہ اسکولوں میں خراب نتائج دینے والے اساتذہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اُنکا یہ بھی کہنا تھا کہ بلتستان ریجن میں میں تین ہزاردوسو بتیس اساتذ ہ موجود ہونے کے باوجود سکولوں میں تعلیم کا معیار بلند ہونا ذیادتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 1992سے اب تک بھرتی ہونے والے اساتذہ کے ریکارڈ طلب کر لئے ہیں یہ بات درست نہیں ہے اور رواں سال سکولوں میں بچوں کو مفت کتابیں بروقت ملیں گی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا