گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) گلگت بلتستان میں ٹیکس مخلاف احتجاج اور دھرنوں میں حکومت کے خلاف تقاریر کرنا جرم بن گئی۔ گلگت بلتستان کے ایک سنیئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے ٹیکس کے خلاف دھرنوں اورعوامی احتجاج کے دوران حکومت کے خلاف تقاریر کرنے والے کئی اہم شخصیات جو تعداد میں س2 درجن کے قریب ہے، کا نام شیڈول فور میں ڈالنے پر غور کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے متعلقہ تھانوں سے روپورٹ طلب کرلی گئی ہے
گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف احتجاج کے دوران حکومت مخالف تقاریر جرم بن گئی۔
گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) گلگت بلتستان میں ٹیکس مخلاف احتجاج اور دھرنوں میں حکومت کے خلاف تقاریر کرنا جرم بن گئی۔ گلگت بلتستان کے ایک سنیئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے ٹیکس کے خلاف دھرنوں اورعوامی احتجاج کے دوران حکومت کے خلاف تقاریر کرنے والے کئی اہم شخصیات جو تعداد میں س2 درجن کے قریب ہے، کا نام شیڈول فور میں ڈالنے پر غور کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے متعلقہ تھانوں سے روپورٹ طلب کرلی گئی ہے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا