ہنزہ (قیمت جان) ہنزہ میں بجلی کی قلت 24 گھنٹے میں ایک گھنٹے بی بجلی میسر نہیں مشین کی مرمت اور نیے لائن بچھانے کے نام پے ہنزہ کے عوام کو بجلی کی نعمت سے محروم کر دیا گیا برقیات کے اعلی حکام خواب خرگوش کے مزے لینے لگے پوچھنے والا کوئی نہیں ہنزہ کے عوام موبائل چارج اور لائٹ کے لیے بجلی کو ترسنے لگے ہنزہ کے منتخب نمایندے اسلام آباد اور گلگت میں قیام پز یر ہیں ان کو ہنزہ کے عوام کی فکر نہیں ہنزہ کے عوام تاریکی میں زندگی کے ایام گزار رہے ہیں ہنزہ کے عوام نے حکومت اور برقیات کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ھے کی بجلی کے نظام کو درست کیا جائے نہ کرنے کی صورت میں ہنزہ کے عوام انتہائی قدم اٹھانے پے مجبور ھو گی اور اس کی ذمہ داری حکومت اور برقیات کے اعلی حکام پہ ہو گی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا