کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) جہاں گلگت بلتستان بھر میں سردی نے ڈیرے لگائے ہوئے وہاں کھرمنگ میں شدید سردی کی تازہ لہر شروع ہوا. اولڈینگ کھرمنگ میں سردی کی لہر منفی 20 سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے دریاوں کے پانی جمنا شروع ہوا ہے.مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سال برف باری جلدی ہونے کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا .واضح رہے برف باری کےبعد ہوا کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جو شدید سردی کاباعث بنتا ہے۔
Tags: سردی،گلگت بلتستان،کھرمنگ
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا