نئی دہلی(آن لائن ) پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے ہندوستانی ہم منصب اجیت دووال سے ملاقا ت کی ہے۔ ہندوستانی اخبارکے مطابق کلبھوشن یادو کی اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ ملاقات کے ایک دن بعد دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں نے بنکاک میں ملاقات کی۔وزارتِ خارجہ اس ملاقات سے آگاہ تھی۔ ذرائع نے بتایا لائن آف کنٹرول اور کشمیر پر بات ہوئی۔
پاک و ہند کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات۔
نئی دہلی(آن لائن ) پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے ہندوستانی ہم منصب اجیت دووال سے ملاقا ت کی ہے۔ ہندوستانی اخبارکے مطابق کلبھوشن یادو کی اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ ملاقات کے ایک دن بعد دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں نے بنکاک میں ملاقات کی۔وزارتِ خارجہ اس ملاقات سے آگاہ تھی۔ ذرائع نے بتایا لائن آف کنٹرول اور کشمیر پر بات ہوئی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا