گانچھے( ڈسٹرک رپورٹر) گزشتہ روز دنیا کے بلند ترین برفانی جنگ محاذ گیاری گیانگ سیاچن بلتستان میں رات کو برفانی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے پانچ جوانوں کی لاشیں نکال کر میتوں کو آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا۔ شہید ہونے والے جوانوں میں دو کا تعلق گلگت بلتستان ضلع تعلق غذر، ایک ضلع ہنزہ اور ایک کا تعلق آذاد کشمیر سے تھے۔
سیاچن گیاری سیکٹر میں برفانی تودے کے نیچے دبے فوجی جوانوں کی تلاش نکال لی گئیں۔
گانچھے( ڈسٹرک رپورٹر) گزشتہ روز دنیا کے بلند ترین برفانی جنگ محاذ گیاری گیانگ سیاچن بلتستان میں رات کو برفانی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے پانچ جوانوں کی لاشیں نکال کر میتوں کو آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا۔ شہید ہونے والے جوانوں میں دو کا تعلق گلگت بلتستان ضلع تعلق غذر، ایک ضلع ہنزہ اور ایک کا تعلق آذاد کشمیر سے تھے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا