اسلام آباد( مانیٹرینگ ڈیسک) سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ خالد شمیم وائیں اپنے بیٹے اور دوست کے ہمراہ راولپنڈی سے لاہور جارہے تھے کہ لاہور، اسلام آباد موٹر وے چکری انٹر چینج پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی کی رفتار تیز تھی اچانک ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔جنرل (ر) خالد شمیم وائیں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ جنرل (ر) خالد شمیم وائیں 8 اکتوبر 2010 سے 8 اکتوبر 2013 تک چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی رہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا