گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی اور کشمیر طرز پر خودمختار سیٹ اپ کا مطالبہ۔.

0 0

کراچی( ذیڈ اے کھرمنگی) کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے یوتھ پر مشتمل گلگت بلتستان یوتھ الائنس نے بروز اتوار گلگت بلتستان میں نافذ کئے جانے والے غیر قانونی ٹیکس اور سٹیٹ سجیکٹ رول بحالی و آذاد کشمیر طرز کے خودمختار سیٹ اپ کے حصول کے لئیے کمر کس لئے ہیں۔گلگت بلتستان یوتھ الائنس اس مسئلے کو لے کر بروز اتوار 3 بجے سہہ پہر ایک اہم احتجاج کرنے جارہے ہیں جس میں گلگت بلتستان کے کراچی میں مقیم طلباء و عمائدین سے شرکت کی استدا کی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website