سکردو(نامہ نگار) عوامی بیداری تحریک گلگت بلتستان کے مرکزی چیئرمین محمد شریف نے کہا کہ حفیظ الرحمان سے تصدیق شدہ قافلے ٹیکس سکول میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد غدار یونیورسٹیز اف گلگت بلتستان میں شامل ہونے آرہے ہیں ہم غداروں کے یونیورسٹیوں میں انے والے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں اورجو طلبہ یونیورسٹی میں داخلہ لینگے آن سے اپیل کرتے ہیں ٹیکس اور خیرات کی بات کرنے کے بجائے کشمیر طرز کا سیٹ اپ ۔سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی ۔ اقتصادی راہداری منصوبے میں تیسرے فریق کا درجہ ۔اور کرگل لداخ روڈ سمیت سینٹرل ایشیا کے ساتھ رابطہ بڑھانے کیلئے تمام راستوں کو کھولنے جیسے قومی اور متنازعہ علاقوں کو ملنے والے قومی مطالبات کریں انہوں نے کہا کہ اکٹھ پُتلی وزیر اعلیٰ سے مطالبات کرنے کے بجائے ایندہ کیلئے اقوام متحدہ کے دفاتر کے سامنے احتجاج کریں
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا