اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ منتخب بنکوں کی مقررہ شاخیں 15 جنوری سے سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں وصول کریں گی۔حج درخواستیں 24 جنوری تک وصول کی جائینگی۔ ایک لا کھ20 ہزار کامیاب عازمین کیلئے قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ نئی حج پالیسی کے تحت اس سال ایک لاکھ79 ہزارسے زیادہ پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے۔
Tags: حج،پاکستان،اسلام
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا