سکردو(نامہ نگار) گلگت بلتستان میں لاگو غیر قانونی ٹیکس کے خلاف گلگت کی طرف عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی کال پر لانگ مارچ سکردو سے گلگت کی روانہ ہوا ہے اور سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 600 سو گاڑیاں اور سکردو کے صحافیوں کے مطابق 800 گاڑیاں اور انجمن تاجران کے مطابق 1400 سو گاڑیاں شامل ہے لانگ مارچ میں حکومت مخالف شدید نعرہ بازی لگائی گئی اور متنازعہ علاقے میں ٹیکس نامنظور نامنظور اور عیاشیوں کے ٹیکس ہرگز نہیں دینگے اور گو حفیظ گو کے نعروں سے گونج رہا تھا جو اب گلگت کی طرف رواں دواں ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا