شگر(پ ر) معرو ف سماجی شخصیت حسن شگری نے معروف ٹور آپریٹر ایاز احمدشگری صاحب کو الپائن فیڈریشن آف پاکستان کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایاز شگری کا گلگت بلتستان میں ٹورزم کی فروٖ غ کیلئے گراں قدر خدمات ہے۔ انہوں نے ہمیشہ اس خطے میں سیاحت کی فروغ کیلئے کوششیں کی۔الپائن کلب آف پاکستان کا فیڈریش بننے کے بعد ایاز شگری باری اکثریت سے اولین جنرل سیکرٹری بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔جو کہ گلگت بلتستاں خصوصا شگر کیلئے ایک اعزاز ہے۔امید ہے موصوف اپنی صلاحیتوں کو برؤکار لاتے ہوئے یہاں سیاحت کی فروغ کیلئے اقدامات کرینگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا