شگر(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین کا جامعہ بلتستان وزیر پور کا دورہ۔ جامعہ بلتستان پہنچنے پر ناظم اعلیٰ جمیت اہلحدیث شگر مولانا عبدالستار ، نائب ناظم اعلیٰ مولانا عبدالمتین اور دیگر علماء نے ان کا استقبال کیا۔ڈپٹی کمشنر نے جامعہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ علماء کرام نے ذاکر حسین کو ڈپٹی کمشنر کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اورجامعہ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ڈی سی شگر نے علماء کو فلاحی اور شگر کی تعمیر و ترقی میں تعاؤن کرنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر علماء اہلحدیث نے ڈپٹی کمشنر کو شگر کی تعمیر و ترقی میں ہر قسم کی تعاون کا یقین دلایا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا