گلگت( ڈسٹرک رپورٹر)گلگت ریورویو روڈ سے کنوداس رابط ٹووین پل میں سے بڑی پل مرمت کے نام سے ایک ہفتے سے بند جس کی وجہ سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سنٹرل پولیس آفس اور دیگر اداروں کو جانے والوں کو بہت سے مسائل کا سامنا۔دوسری جانب لاکھوں کی مالیت سے پل کو روشن کرنے والے بجلی کے لائٹ کی ننگی تارے بھی بکھرے ہوئے ہیں جس سے کسی بھی وقت بجلی کا کرنٹ لگنے کا خطرہ ہے۔ کنوداس کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلداز جلد اس پُل پر مرمت کی کام کو ختم کریں ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا