اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے ایک نامور صحافی نے ہمارے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کا وزیر اعظم پاکستان سے ٹیکس کے معاملے میں ملاقات نہیں بلکہ ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے اس گفتگو میں کون سے ایشوز زیر بحث آئے یہ نہیں بتایا جاسکتا۔اُنکا کہنا تھا حکومت گلگت بلتستان کو عوامی احتجاج ہڑتال اور لانگ مارچ کے دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں یہی وجہ ہے کہ وزیر اعلیٰ سے ٹیکس ایڈاپٹشن 2012کی خاتمے کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے بڑے ہی مطمئن انداز میں جواب دیا کہ اس حوالے سے ہم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے ہمارا ہر فیصلہ گلگت بلتستان کی بھلائی کیلئے ہوتا ہے لہذا ٹیکس ایکٹ میں کوئی ترمیم یا تبدیل کا کوئی ارادہ نہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا