سکردو ( نامہ نگار خصوصی) حسن کالونی سکردو میں محکمہ برقیات کے سپروائزر اوراُنکی ٹیم نے نجی مائکرو ہایڈیل بجلی گھر قائم کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ حکومت کی طرف سے بجلی کی مسلسل لوڈشیڈینگ سے تنگ آکر گلگت بلتستان کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف علاقوں میں نجی سطح پر چھوٹے چھوٹے بجلی گھر بنانا شروع کیا ہے لیکن دوسری طرف حکومت کی جانب سے مسلسل دعوں جھوٹے اخباری بیانات کے باوجود گزشتہ دو سالوں میں ابھی تک ایک بھی بجلی کا منصوبہ مکمل نہیں کیا جاسکا یہی وجہ ہے کہ اس وقت پورے گلگت بلتستان میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ گلگت بلتستان میں انتہائی آسان طریقے سے نہایت کی کم وقت میں 62 ہزار میگا واٹ ہائڈرل بجلی پیدا کی جاسکتی ہے لیکن کوئی توجہ دینے والا نہیں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا