شگر(عابدشگری)ٹیچرز ایسوسی ایشن شگر کے صدر ناصر حسین نے آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ایم ایڈ امتیازی نمبروں سے مکمل کر لی ہے. انہیں یہ ڈگری یونیورسٹی کانوکیشن میں پریزیڈنٹ فیروز رسول اور گورنر سندھ زبیر احمد نے عطا کی۔ ناصر حسین نے اپنی شاندار کامیابی پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شگر، فیملی ممبرز اور دوستوں کا خصوصی شکریہ ادا ہے جن کے تعاون کی بدولت یہ کامیابی ممکن ہوئی. انہوں نے اساتذہ برادری پر زور دیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرے تاکہ اپنے طلباء کو دور حاضر کے چیلنجز کے لیے تیار کر سکیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا