ضلع کھرمنگ مہدی آباد سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر قانون وزیر شکیل احمد نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا حلف اُٹھا لیا، کھرمنگ میں جشن کا سماں۔

0 0

کھرمنگ( نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلرپارٹی کے ٹکٹ سے سکردو حلقہ نمبر تین سے ممبر قانون ساز اسمبلی اور وزیر قانون کے عہدے پر فائز رہنے والے سابق سیاست دان اور گلگت بلتستان کے سنئیر وکیل وزیر شکیل احمد نے چیف کورٹ کا حلف اُٹھایا لیا ۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اُن سے حلف لیا اور اُنکی قریب حلف برادری میں اعلیٰ حکومتی عہدے داروں اور خاندان نے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اُنہوں نے اپنے بائیس سالہ قانونی کیریئر میں بیش بہا کیسوں کی پیروی کی اور کامیابی ملی اُنہیں بلتستان ریجن سے پہلی بار چیف کورٹ اور سابق چیرمین ڈسٹرک بار کونسل ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website