سکردو ( نامہ نگار) انجمن تاجران نے غیر قانونی ٹیکس کی نفاذ کے حوالے حکومت کی جانب سے مہلت ختم ہونے کے باوجود عمل درآمد نہ ہونے پر پورے بلتستان کی سطح پر جلسے جلوس نکالے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انجمن تاجران کے میٹینگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ اگر حکومت پھر بھی عوامی مطالبات ماننے سے انکار کرتے ہیں توگلگت کی طرف مارچ کیا جائے گا اور تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہوگی۔
انجمن تاجران سکردو کا بڑااقدام،حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں خطرناک اعلان۔
سکردو ( نامہ نگار) انجمن تاجران نے غیر قانونی ٹیکس کی نفاذ کے حوالے حکومت کی جانب سے مہلت ختم ہونے کے باوجود عمل درآمد نہ ہونے پر پورے بلتستان کی سطح پر جلسے جلوس نکالے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انجمن تاجران کے میٹینگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ اگر حکومت پھر بھی عوامی مطالبات ماننے سے انکار کرتے ہیں توگلگت کی طرف مارچ کیا جائے گا اور تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہوگی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا