چلاس(پ ر) بابوسر کاغان روڑ تھک کے مقام پر خطرناک لیڈسلائیڈنگ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ سروس مکمل طور پر معطل، مسافرین پریشان لیکن حکومت کی جانب سے دس گھنٹے گزرنے جانے کے بعد کوئی پوچھنے والا نہیں۔مسافرین میں بیمار بچے اور خواتین بھی شامل ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔ ڈی سی دیامر کی جانب سے ٹیم بیجنے کی خبر تو ہے لیکن ٹیم کے پاس سڑک کی بحالی کیلئے نہ ہی کوئی مشینری نہیں اور نئی مسافرین کی امداد کیلئے کوئی متبادل ٹرانسپورٹ سروس کا انتظام نہیں ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا