کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) باڈر ایریا آف کھرمنگ کے صدر مقام اولڈینگ کھرمنگ میں چہلم امام حسین علیہاسلام و شہدائے کربلا مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا.جلوس عزا مسجد علی اصغر چھورنید اولڈینگ سے برآمد ہوا جو شیخ علی چوک اورخیابان خمینی سے ہوتے ہوئے امام بارہ گاہ چمن زہرا اولڈینگ کھرمنگ میں اختتام پذیر ہوا.بعدازاں امام بارہ گاہ میں مجلس امام حسین برپا ہوئے جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہاسلام نے میدان کربلا میں قربانی دے کر اسلام اور انسانیت کو رہتی دنیا تک بچا لیا .اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم حسینیت کے اس مقصد کو آگے لے کر چلے.اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو جائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا