اسلام آباد(رائٹرز نیوز) پاکستان اور چین کو ملانے والے قراقرم کے پہاڑی سلسلے پر موجود گلئیشئرز کو تیزی سے پگھلنے کے خدشے کا سامنا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راستے سے روزانہ کئی ٹرک اور سیاحوں کی سینکڑوں گاڑیاں اس راستے سے گزرتی ہیں،ان گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھویں سے خنجراب نیشنل پارک اور سرحد پر موجود گلیشئیرز کو خطرہ ہے جو کہ بدلتے موسم کے باعث پہلے ہی تیزی سے پھیل رہے ہیں اور اب کہا جارہا ہے کہ گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھویں کے باعث ان گلیشئیرز کے پگھلنے میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا