سکردو( پ،ر) روندو طورمک ہائی سکول میں اچانک ایک درجن سے زائد طالبات کی حالت بگڑ گئی علاقے میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے عوام میں شدید غم اور غصہ اہل علاقہ کے مطابق طورمک گاوں میں پی پی ایچ آئی کے زیرنگرانی چلنے ولا واحد ہسپتال کا میڈیکل آفیسر کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں جبکہ دیگر عملہ موجود دوائیاں نہ ہونے کی وجہ سے ڈیوٹی پر کم ہی نظر آتے ہیں۔اس علاقے کیلئے مختص واحد ایمبولنس بھی سکردو دفتر کے زیر استعمال ہیں مریضوں کے اہل خانہ انتہائی پریشان۔
اس واقعے کے کئی گھنٹے بعد مقامی تحصیلدار اور پولیس کے عملہ نے بھی طورمک کا دورہ کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا