چلاس(بیورورپورٹ)تھک جل میں دو گروپوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ہو گئے ،دیامر کی تحصیل چلاس کے نواحی گاوں تھک جل کے مقام پر مال مویشی کے تنازعے پر دو گروپوں میں لڑائی ہوئی لڑائی کے نتیجے میں پتھر اور گولی لگنے سے دونوں گروپوں کے ایک ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے جاں بحق ہونے والوں میں مبارک اور ن نامی شخص شامل ہیں ۔پولیس نے واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Tags: چلاس،قتل،جرم ،پولیس
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا