چلاس (ٹی این این )جمیعت طلبائے اسلام ضلع دیامر اور تحصیل چلاس کے کابینہ کا اعلان کیا گیا جس میں جئے ٹی آئی ضلع دیامر کے صدر طیب قریشی نائب صدر مہتاب احمد ، جنرل سیکرٹری ابوبکر صافی ڈپٹی جنرل سیکریٹری فرحاد عالم شیر ،سیکرٹری اطلاعات صلاح الدین ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اکرم قریشی ،سیکرٹری مالیات عبدالکریم ، ڈپٹی سیکرٹری مالیات زید عالم مقرر کیا گیا ۔۔۔۔۔ جبکہ تحصیل چلاس کے کابینہ میں صدر تحصیل چلاس وقار اللہ جاوید ،نائب صدر ہارون الرشید، جنرل سیکرٹری حزب الرحمان ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شعیب اللہ ، سیکرٹری اطلاعات اسداللہ ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ، سیکرٹری مالیات عارف اللہ ڈپٹی سیکرٹری مالیات مصباح الحق مقرر کیا گیا سب کو بہت بہت مبارک ہو
جمیعت طلبائے اسلام ضلع دیامر اور تحصیل چلاس کے کابینہ تشکیلِ
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا