چلاس (بیورورپورٹ )مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق اُمیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر ۱ حاجی محمد امین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹمبر پالیسی دیامر کیلئے بڑا انعام ہے اس پالیسی کی منظوری سے روز گار کے دروازے کھلیں گے اور دیامر کے مالکان جنگلات، بیوہ یتیم سب خود کفیل ہونگے اور سرکار کو بھی بڑا روینیوملے گا ۔انہوں نے کہا کہ ٹمبر پالیسی کی منظوری پر چیف سیکرٹری اور کونسل کے ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی جدو جہد سے عوام کا درینہ مطالبہ حل ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹمبر پالیسی سے یتیم،بیوہ،ٹرانسپورٹرز سمیت ہر فرد کو فائدہ ہوگا ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا