گلگت بلتستان میں بیوروکریٹ کا تبادلہ سیکرٹریز کو دو سال محکمے میں کام کرنے کیوں نہیں دیا جارہا ہیں؟ محکموں کی کارکردگی پر کیا اثر ہورہا ہیں؟ تحریر نیوز کی تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ

0 0

سکردو( خصوصی رپورٹ ٹی این این ) گلگت بلتستان میں سیکریٹریز اور بیوروکریٹ کا تبادلہ کرنے کی وجہ سرکاری محکموں کی کارکردگی انتہائی متاثر ہونے لگا کسی بھی بیوروکریٹ کو دو سال تک ایک محکمے میں کام کرنے نہیں دیا جارہا ہیں چند ماہ بعد تبادلہ کرنے سے سیکرٹریز کو زہنی اذیت میں مبتلا کررہا ہیں ساتھ میں سرکاری محکموں کی کارکردگی بھی بہتر نہیں ہورہا ہیں سرکاری محکموں کی حوالے سے سیکرٹریز کو تھوڑا سمجھ بوجھ انا شروع ہوتے ہی تبادلہ کیا جاتا ہے اور صوبائی حکومت نے اپنے ناجائز کام نہ کرنے والے سیکرٹری کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہوا پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں سیکریٹریز سے صوبائی وزراء نے غیر قانونی کام لیا مگر صوبائی وزراء نیب کے ہاتھوں نہیں پھنسا جبکہ کئی سیکریٹری نیب کے ہاتھوں میں بری طرح پھنس گئے کیونکہ سارا دستخط وغیرہ ہی سیکرٹری کا ہی ہوتا ہے اس سے وجہ جرم کے زمہ دار بھی سیکرٹری ہی ہوتا ہے اس کے بعد گلگت بلتستان کے سیکرٹری کو سمجھ انے کے بعد صوبائی وزراء کے غیر قانونی کام کرنے سے صاف انکار کے بعد وزراء اور سیکریٹریز کے درمیان اندرونی خانہ جنگ شروع ہوا ہے پھر بھی کئی سیکرٹری اپ بھی وزراء کے ساتھ ملکر کرپشن کرنے میں ملوث ہے اور ایماندار سیکریٹریز کو اپ بھی کسی محکمے کا چند ماہ کے علاوہ کام بھی نہیں کرنے دیتے ہیں گلگت بلتستان کا تین محکمہ کرپشن کا گڑھ بنا ہوا جن محکمے کو بہتر بنانے کیلئے صوبائی حکومت کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیا جارہا ہے گلگت بلتستان کا سب سے ایماندار اور حافظ قرآن سیکرٹری اصف اللہ کے ساتھ زیادتی سب سے زیادہ کیا جارہا ہے محکمہ تعمیرات عامہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا کرپشنکا گڑھ بنا ہوا محکمہ تھا اس محکمے کو بہتر بنانے کیلئے جو اقدامات اٹھایا گیا تھا وہ قابل تعریف ہے اس کے باوجود اصف اللہ جیسے سیکرٹری کا تبادلہ کرنا زیادتی ہے اور پی ٹی ائی کی حکومت نے جو دعویٰ کیا جارہا ہے یہ سب کے سامنے نطر اہا رہا ہے پی ٹی ائی کی حکومت کا کرپشن کا خاتمہ کرنا صرف زبانی ہی نظر اہا رہا ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website