سکردو( تحریر نیوز) متنازعہ گلگت بلتستان پر جبری ٹیکس نافذ کرنے کے حوالے اسے پورے گلگت بلتستان کی سطح پر عوامی مظاہرے عروج پر ہیں۔تاجر برادری سے لیکر سول سوسائٹی تک نے اس غیر قانونی اقدام کو گلگت بلتستان کے عوام پر ریاستی ظلم قراردیا ہے۔ اس سلسلے میں گلگت بلتستان ایکشن کمیٹی جنہیں تاجر برادری کی مکمل حمایت حاصل ہے،نے ایک اشتہاری مہم شروع کیا ہے جس میں عوام کو پیغام دیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا متوقع دور ہ بلتستان کے موقع پر احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے پورے گلگت بلتستان سے عوام سکردو پونچ جائیں اور وزیر اعظم سے پوچھا جائے کہ متنازعہ گلگت بلتستان میں کس قانون کے تحت ٹیکس فانذ کیا جارہا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا