کھرمنگ(ٹی این این )کھرمنگ ترکتی کے اپو محمد 108 سال کی عمر میں بھی جوان دیکھتا ہے اور اس دور میں انسان کی عمر کی حد گھٹ کر بڑی مشکل سے 50 سے 65 سال گزارنا مشکل ہیں اسی اثنا میں سو سال کی عمر گزارنا اکیس ویں صدی میں حیران کن بات ہیں ترکتی کھرمنگ محاز ایریا سے تعلق رکھنے والا اپو محمد کی عمر 108 سال ہیں چند سکنڈ کیلئے سب کو پریشان کرنے والا اور سوال کو دوبارہ دہرایا تو انہوں نے اس بات کی تردید کی اور کہا آپ نے درست سماعت فرمایا ہیں ماشااللہ سے اپو محمد تازہ دم اور چست ہیں انہیں ابھی عمر کے حد میں بھی کسی سہارے کی ضرورت پیش نہیں آٸی آپ گاٶں کے سب سے بڑے بزرگ ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں گلگت بلتستان میں اس صدی میں بھی 108 سال گزارنے والے باہمت شخص موجود ہیں اور 1948 کی جنگ ازادی کی یادیں سناتا ہے اور پرانے دور کے اہم واقعات بھی سناتے ہیں اپو محمد نے اپنے صحت کا راز بتایا کہ زندگی میں کھبی پریشانی ایا تو بھی ہنسی خوشی سے اس پریشانی کا مقابلہ کیا اور مشکلات ایا تو بھی زہن پر نہیں لیا اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے لمبی عمر سے نوازا اور مجھے ہر طرح کے پریشانیوں سے دور رکھا
کھرمنگ کے 108 سالہ بزرگ اب بھی جوان لگنے کی اخر وجہ؟ تحریر نیوز کو لمبی عمر کی راز بتا دی
More Stories
عوامی نمائندے سٹیٹ سبجیکٹ رول سے خائف کیوں۔۔؟ٖٖ
پاکستانی میڈیا کی نظروں سے اوجھل گلگت بلتستان کے سلگتے مسائل اور بھارتی میڈیا
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی