گلگت (پ ر) بلتستان کے سول سوسائٹی کے سرگرم کارکن نجف علی نے گلگت میں وکلا برادری صحافی قوم پرست اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ملکر گلگت ریجن میں پہلی مرتبہ سول سوسائٹی گلگت کا قیام عمل میں لایا گیا اور جو گلگت بلتستان کے مسائل پر آواز اٹھائیں گے ، گلگت میں سول سوسائٹی کا پہلا اجلاس میں احسان ایڈوکیٹ اور شیر نادر شاہی گلگت بلتستان کے سینئر صحافی جمیل نگری نے سول سوسائٹی کا پہلا اجلاس میں شرکت کی اور گلگت میں بہت جلد گلگت بلتستان میں ایف سی لانے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرنے پر متفق ہوا اور دیامر ریجن کے علاقے کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے دوستوں کے ساتھ رابطہ کرکے وہاں پر بھی سول سوسائٹی کا قیام عمل میں لائے کا فیصلہ کرلیا تاکہ گلگت بلتستان کے ساتھ ہونے والے زیادتیوں کے خلاف آواز بلند کرسکے اور ایک ساتھ پورا گلگت بلتستان کے ہر ہر ریجن میں متفقہ طور پر احتجاج ریکارڈ کرنے اور علاقے کی مسائل پر آواز بلند کرتے رہنے کا فیصلہ کرلیا
گلگت میں سول سوسائٹی کا قیام پہلا اجلاس میں کئی بڑے فیصلے کرلیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا